اہم اعلان
دار الافتاء میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ اپنے شرعی سوالات کے مستند جوابات کے لیے رابطہ فرمائیں۔
شرعی فتویٰ

محمد صل اللہ علیہ وسلم کو بانئ اسلام کہنا کیسا ہے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
بعد سلام کے علمائے دین کی بارگاہ میں گزارش یہ ہے کہ آقا علیہ السلام کو بانٸ اسلام کہنا درست ہے کیا
براٸے مہربانی جواب عنایت فرماۓ
محمد جاوید رضا
ناندیڑ مہاراشٹر


وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
صورت مسؤلہ میں
سرکارحضورعلامہ شارح بخاری علیہ الرحمہ اپنی کتاب کےاندرفرماتےہیں

کہ بلاشبہ
سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کو بانی اسلام کہنابالکل درست ہےسرکارصلی اللہ علیہ وسلم کوبانی اسلام کہنےمیں کوئی قباحت نہیں ہے

*فتاوی شارح بخاری جلداول صفحہ 521*

  واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

کتبہ
محمدافسررضاحشمتی سعدی عفی عنہ

اســـــلامی مـــعــلـومات گــروپ 

دار الافتاء میں اپنا شرعی سوال ارسال کریں

اپنا مسئلہ تحریر کریں، ان شاء اللہ جلد جواب دیا جائے گا

فہرستِ ابواب و کتبِ فقہ

موضوع اور زمرے کے اعتبار سے فتاویٰ کی فہرست