Headlines
Loading...
کالے رنگ کا پاجامہ پہننا کیسا ہے

کالے رنگ کا پاجامہ پہننا کیسا ہے


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کالے رنگ کا پاجامہ پہننا کیسا ہے از روئے شرع جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں

سائل/ محمد توصیف رضا فتح پور بارہ بنکی

         الجواب بعون الملک الوہاب :

کالا کپڑا پہننا جائز ہے مگر ایام محرم میں پہننا منع ہے
اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان محدث بریلی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ محرم الحرام میں (خصوصاً یکم تا دس محرم الحرام) میں تین رنگ کے لباس نہ پہنے جائیں، سبز رنگ کا لباس نہ پہنا جائے کہ یہ تعزیہ داروں کا طریقہ ہے۔ لال رنگ کا لباس نہ پہنا جائے کہ یہ اہلبیت سے عداوت رکھنے والوں کا طریقہ ہے اور کالے کپڑے نہ پہنے جائیں کہ یہ رافضیوں کا طریقہ ہے،
لہذا مسلمانوں کو اس سے بچنا چاہئے

         📚 (احکام شریعت)

          واللہ تعالٰی اعلم بالصواب

کتبه"فخرِ جامعہ امام احمد رضا رتناگیری حضرت علامہ مفتی الفاظ قریشی نجمی صاحب قبلہ

اســـــلامی مـــعــلـومات گــروپ 

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ