کیا کان میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

            السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

کیا فرماتے ہیں علمائے دین شرع متین مسئلہ ذیل میں کان میں دوا ڈالنے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے قرآن وحدیث کی روشنی میں میں واضح فرمائیں مہربانی ہوگی

          محمد وسیم قادری رضوی برکاتی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
         وعلیکم السلام ورحمت اللہ و برکاتہ 

            الجوابـــــ بعون الملکـــــ الوھاب  

حالت روزہ میں کان میں دوائ یا تیل ڈالنے سے روزہ جاتا رہا اور پانی چلا گیا یا ڈالا تو نہیں ٹوٹے گا ")بہار شریعت میں ہے"(" حقنہ لیا یا نتھنوں سے دوائ چڑھائ یا کان میں تیل ڈالا یا تیل چلا گیا روزہ جاتا رہا "("اور پانی کان میں چلا گیا یا ڈالا تو نہیں"("عالمگیری")"(بحوالہ بہار شریعت جلد اول حصہ پنجم صفحہ 987 )فتاویٰ بریلی شریف میں ہے روزہ کی حالت میں کان میں دوائ یا تیل ڈالنا منع ہے اور اگر ڈال لیا تو روزہ جاتا رہا اور اس پر اس روزے کی قضا واجب ہے کفارہ نہیں (فتاویٰ بریلی شریف صفحہ 363)

                     واللہ اعلم باالصواب 

محمد ریحان رضا رضوی فرحاباڑی ٹیڑھاگاچھ وایہ بہادر گنج ضلع کشن گنج بہار انڈیا موبائل نمبر 6287118487
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0