سنّی کی قبرستان میں وہابی کو دفن کرنا کیسا ہے؟؟؟
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کیا فرماتے ہیں علماٸے کرام و مفتیان کرام اس مسٸلہ کے بارے میں کہ کیا سنی مسلمان کے قبرستان میں وہابی کو دفنانا جائز ہے جواب عنایت فرما دے بہت مہربانی ہوگی گی
الســــاٸل محمد نور عالم
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون ملک الوھاب
سنی کے قبرستان میں کسی کافر و مرتد کو دفن کرنا جائز نہیں ہے جیسا کہ مفتی اعظم پاکستان حضرت علامہ وقار الدین قادری رضوی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ
کافر و مرتد میں سے کسی مردے کو مسلمان کے قبرستان میں دفن کرنا جائز نہیں ہے وقار الفتاوی جلد دوم کتاب الجنائز ص ٢٨٠چونکہ دور حاضر میں شہروں کے قبرستان الگ نہیں ہوتے اسکی وجہ یہ ہے کہ حکومت کے یہاں دوہی بوڈ ہے سنی شیعہ اور دیوبندی وہابی حکومت کے نذدیک سنی ہیں اس لئے حکومت سنی وہابی دیوبندی کے لئے ایک ہی قبرستان دیا ہے ایسی صورت میں دفن کرسکتے ہیں
واللہ تعالی اعلم باالصواب
کتبہ انیس الرحمن حنفی بہراٸچ شریف
اسلامی معلومات گروپ
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ