امام کوئی بجنس کر سکتا ہے یا نہیں ہے


                  السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

علمائے کرام کی بارگاہ میں ایک سوال عرض ہیکہ کیا پنج وقتہ امام کوئی بجنس کر سکتا ہے یا نہیں خاص کر مرغا یا مچھلی کی دوکان چلا سکتا ہے یا نہیں

                   سائل محمد جابر علی گونڈہ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
                 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

    الجواب بعون الملک الوہاب الھم ھدایت الحق والصواب 

صورت مسؤلہ میں امام مذکور صحیح العقیدہ صحیح الطہارہ اورصحیح القراۃہوتوتجارت مانع امامت نہیں اس کےپیچھے نمازپڑھناجائزہے اوراگر کوئ یہ خیال کرے کی تجارت میں جھوٹ بولاجاتاہے غلط ہے بےشمارمسلمان جنہیں اللہ اس کےرسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی نارضگی کاخوف ہےاوراپنی عاقبت خراب ہونےکاڈر ہے بغیرجھوٹ بولے ہوئے تجارت کرتےہیں لھزاتاوقتیکہ امام کاجھوٹ بول کرتجارت کرناثابت نہ ہوجائے اس کےپیچھے نمازپڑھناجائزہے بشرطیکہ اس میں اوردوسری شرعی خرابی نہ ہوحوالہ فتاوی برکاتیہ صفحہ ۱۰۵

                         واللہ اعلم بالصواب 

کتبہ غیاث الدین قادری دارالعلوم شھیداعظم دولہاپور گونڈہ
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق یا نیا سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز (آج کا شیڈول)

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
نوٹ: 1 سے 2 منٹ کی احتیاط ملحوظ رکھیں۔

🧭 سمتِ قبلہ کمپاس

قبلہ رخ: تقریباً 265° مغرب-جنوب
شمال (N)
جنوب (S)
مشرق (E)
مغرب (W)
موبائل کو بالکل سیدھا ہاتھ پر رکھیں۔ لال سوئی کا رخ کعبہ شریف کی سمت کی طرف گھوم جائے گا۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

اپنے مال، نقدی اور سونے چاندی کی مالیت درج کریں:

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0