اگر کوئی غیر مسلم سنی مسلمان کو شادی میں کوئی چیز دے تو لینا کیسا ہے؟

​
Gumbade AalaHazrat

سوال
  السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ مفتیان کرام سے سوال یہ ہے کہ اگر کوئی غیر مسلم سنّی مسلمان کو شادی وغیرہ میں کوئی چیز دے تو لینا درست ہے جواب عنایت فرمائیں المستفتی مبارک علی بندکی فتح پور الھنـــد

       جواب

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بسم الله الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اگر غیر مسلم اپنی خوشی سے دے رہا ہے تو لینے میں حرج نہیں ہاں غیر مسلم سے سوال کرنا درست نہیں ہے لیکن غیر مسلم جب اپنی رضا سے مسلمان کو کوئی سامان دیا تو لینے میں حرج نہیں معلوم ہوتا ہے مال موذی نصیب غازی سمجھ کر لے سکتے ہیں ایسا ہی ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت حصہ اول صفحہ ۱٦٣ میں ہے) واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ،

۱۵ شوال المکرم ۲٤٤١؁ ھجری

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0