Headlines
Loading...
 کیا کافر کی موت مسلمانوں کے لئے نعمت ہے

کیا کافر کی موت مسلمانوں کے لئے نعمت ہے


بے دینوں اور ظالموں کی ہلاکت اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے

💓السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ💓

📜سوال________↓↓↓

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسلئہ کے بارے میں کہ کیا کافر کی موت مسلمانوں کے لئے نعمت ہے اگر نعمت ہے تو مسلمان مرے تو کیا پڑھے اور کافر دیوبندی وہابی وغیرہ مرے تو کیا پڑھے جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی 

*✍️السائل۔ اکرام الحق بہار شریعت

💓وعلیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ💓

 ✅الجواب بعون الملک الوھاب

جی ہاں جب کافر دیوبندی وہابی وغیرہ مرتے ہیں تو یہ مسلمانوں کے لئے اللہ کی نعمت ہے اور جب وہ مرے تو الحمد اللہ کہنا چاہئے کیونکہ بندہ کو جب کوئی نعمت میلے تو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے اور کافر کا مرنا مسلمانوں کے لئے نعمت ہی ہے جیسا کہ صراط الجنان کی تفسیر میں ہےگمراہوں بے دینوں اور ظالموں کی ہلاکت اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے اس پر شکر کرنا چاہئے حضور اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم َاور صحابۂ کرام رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم کی سیرتِ مبارکہ میں اس کی کئی مثالیں موجود ہیں چنانچہ ابو جہل کے قتل پر حضورِاقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے سجدۂ شکر ادا کیا 

📚(سیرت حلبیہ باب غزوۃ بدر الکبری ۲/۲۳۶)

عاشورہ کے دن نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے روزہ رکھنے کا حکم دیا کہ اس دن فرعون ہلاک ہوا

(مسلم کتاب الصیام باب صوم یوم عاشوراء ص۵۷۲ الحدیث: ۱۲۸(۱۱۳۰)

حضرت ابو بکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے یمامہ کی فتح اور مسیلمہ کذاب کے مرنے کی خبر ملنے پر سجدۂ شکر کیا اور حضرت علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللہ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم نے جب( خارجیوں کے درمیان) ذُو الثَّدِیَّہ یعنی دو پستانوں والے مرد کو مردہ پایا تو سجدہ ٔشکر کیا

📚 (فتح القدیر کتاب الصلاۃباب سجود السہو ۱/۴۵۷)

لہٰذا مؤمن کی وفات پر اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ پڑھئے اور موذی کافر کی موت پر اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ 

(یعنی اللہ کا شکر ہے) اور فی نار جہنم خالدین فیھا بھی پڑھ لے۔)

📚بحوالہ صراط الجنان پارہ ساتھ آیت 45 کی تفصیل


 🌸واللہ اعلم بالصواب🌸

کتبہ حضرت محمد اشفـاق عطاری صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی

(13) 👈شبعان المعزم 1441ھ ہجری (8)👈اپریل 2020 عسوی بروز بدھ

🌹ماشاءاللہ بہت عمدہ جواب🌹✅الجواب صحیح حافظ محمد نور جمال رضوی صاحب قبلہ

📔شائع کردہ سنی حنفی فقہی گروپ

""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ