Headlines
Loading...
غوث اعظم کا قدم کیا سارے اولیاء کی گردن پر ہے

غوث اعظم کا قدم کیا سارے اولیاء کی گردن پر ہے






*سوال* جب کار غوث پاک رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہ میرا قدم اولیاء اللہ کے گردن پر ہے تو اس وقت کتنے لوگ موجود تھے؟
لمستفتی* (مولانا) شاہ محمد بہاری

                   و علیکم و رحمۃ و برکاتہ

                    بسم اللہ الرحمن الرحیم


                الجواب بعون الملک والھاب

ٹھیک تعداد تو معلوم نہیں اور نہ ہی کتابوں میں اس کا ذکر ہے کیونکہ آپ کی تقریر میں تقریباً ستر ہزار کا مجمع ہوا کرتا ہے البتہ مشائخ عظام کا ذکر ہے ملاحظہ کریں. 👇

*01 👈علی بن المہتی زریر امی*

*02 👈شیخ بقا بن بطو نہر ملکی*

*03 👈شیخ شریف ابو سعید قلوی*

*04 👈شیخ موسیٰ بن ماہین زولی جو کہ حج کرکے بغداد میں اسی دن ائے تھے*

*05 👈شیخ ابو النجیب عبد القاہر بن عبداللہ سہروردی*

*06 👈شیخ ابوالکرم معمر*

*07 👈شیخ ابوالعباس احمد بن علی جو سقی صرصری*

*07 👈شیخ ماجہ کردی*

*08 👈شیخ ابو حکیم بن ابراہیم بن دینار نہروانی*

*09 👈شیخ ابو عمر عثمان بن مرزوق قرشی کہ جو اسی روز بغداد میں زیارت کو آئے تھے*

*10 👈شیخ مکارم اکبر*

*11 👈شیخ صدقہ بن محمد بغدادی*

*12 👈شیخ جاکیر*

*13 👈شیخ خلیفہ بن موسیٰ اکبر*

*14 👈شیخ صدقہ بن محمد بغدادی*

*15 👈شیخ یحییٰ بن محمد دوری مر لقش*

*16 👈شیخ ضیاء الدین ابراہیم بن ابی عبداللہ بن علی جوبی*

*17 👈شیخ ابو عبداللہ محمد دربامی قرشی جو کہ اس دن بغداد میں آئے تھے*

*18 👈شیخ ابو عمر و عثمان بن مردہ بطانحی*

*19 👈شیخ قطب المبان موصلی*

*20 👈شیخ ابو العباس احمد علی مشہور ریمانی*

*21 👈شیخ ابوالعباس احمد قریشی ظاہر تصرف والے اور انکے شاگرد*

*22 👈شیخ داؤد جو کہ جوان تھے ان کا حال یوں بیان کیا جاتا ہے کہ وہ پانچوں وقت نماز مکہ شرفہا اللہ تعالیٰ میں پڑھا تھے*

*23 👈شیخ ابو عبداللہ محمد بن عبداللہ عراق مشہور خاص*

*24 👈شیخ ابو عمر و عثمان بن احمد عراقی مشہور شوکی*

*25 👈سلطان احمد بن مزین*

*26 👈شیخ ابو بکر بن عبدالمجید شیبانی مشہور حیاری*

*27 👈شیخ ابو العاص احمد بن استاد*

*28 👈شیخ ابو محمد احمد بن عیسی معروف کوہجی*

*29 👈شیخ مبارک بن علی جمیلی*

*30 👈شیخ ابو البرکات بن معدان عراقی*

*31 👈شیخ عبدالقادر بن حسن بغدادی*

*32 👈شیخ ابو المسعود احمد بن ابی بکر حزیمی عطار*

*33 👈شیخ ابو عبداللہ محمد بن المعالی بن قائد ادانی*

*34 👈شیخ ابو قاسم عمر بن مسعود بزار جو کہ جوان تھے*

*35 👈شیخ شہاب الدین عمر بن محمد سہروردی جو کہ جوان تھے*

*36 👈شیخ ابو اشاء محمود بن عثمان بھلنر*

*37 👈شیخ ابو حفص بن عمر بن نصر عزال*

*38 👈شیخ ابو محمد فارسی پھر بغدادی*

*39 👈شیخ ابو محمد علی بن ادریس یعقوبی جو کہ جوان تھے*

*40 👈شیخ عباد دربان*

*41 👈شیخ مظفر جمال*

*42 👈شیخ ابو بکر حمالی مشہور مزین*

*43 👈 شیخ جلیل صاحب*

*44 👈 شیخ ابو عمر و عثمان طرفنی*

*45 👈 ابو الحسن مکی مشہور ابی عواحا*

*46* 👈 *عبارت سمجھ میں نہ آئی*

*47 👈 ابو علی محمد بن محمد فراء وغیـــــرہم رحمہم اللہ اور شیخ محی الدین انکے روبرو کلام کرتے تھے ان کا دل حاضر تھا اور فرمایا میرا قدم ہر ولی اللہ کی گردن پر ہے*
                واللہ اعلم بالصواب

                 کتبـــــــــــــــــــــــــہ 

الفقیر تاج محمد حنفی قادری واحدی ارشدی اترولوی


         ١١/ربیع الآخر ١٤٤١ھ٨ /دسمبر٢٩١٩ء پیر

                اســـلامی مـــعلــومـات گـــــروپ 

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ