السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت میرا سوال یہ ھے کہ کیادوفرض نماز ایک مصلے پر ھوسکتی ھے یانہیں جواب حوالہ کے ساتھ عنایت فرمائئں مہر بانی ھوگئ
السائل محمد علی حسن
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجوابـــــ بعون الملکـــــ الوھاب
ایک مصلی پر دو کیا دسوں فرض نماز ہوسکتی ہے اس میں کوئی حرج نہیں آپ.کے سوال.سے بات واضح نہیں کہ آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں اگر آپ کے پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ ایک.مصلی پر دوفرض نماز یعنی یک کے بعد دیگر دوجماعت کرنا کیسا ہے؟ تو اسکا جواب یہ ہے کہ یک بعد دیگر دو جماعت کرنا ایک مصلی پر درست ہے بشرطیکہ جماعت ثانی کے لئے امام اس جگہ سے ہٹ کر کھڑا ہو جہاں جماعت اول جا امام کھڑا تھا اگر چہ مصلی ایک ہی ہو.(عامہ کتب فقہ)
واللّٰہ ورسولہ اعلم باالصواب
واللّٰہ ورسولہ اعلم باالصواب
کتبہ ناچیز محمد شفیق رضا رضوی خطیب و امام سنّی مسجد حضرت منصور شاہ رحمت اللہ علیہ بس اسٹاپ کشن پور الھند
7051759981
جواب دیںحذف کریں