Headlines
Loading...
Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہاتھ میں کالا دھاگہ باندھنا کیسا برائے کرم جواب عنایت فرمائیں عین نوزش ہوگی المستفی معشوق رضا ازہری
فتاوٰی مرکز تربیت افتاء میں الفاظ یہ ہیں

       جواب

اجمیرشریف یا کسی بھی جگہ کادھاگہ ہاتھ میں باندھنا جائزنہیں کہ اس میں مشرکین سے مشابہت ہے وہ بھی اپنے تیرتھ آستانوں سے اسی قسم کے دھاگے لاکر باندھتےہیں نیز ان کا ایک تہوار رکشا بندھن ہے جس میں اسی قسم کے دھاگے باندھے جاتےہیں اور تشبہ بالغیر ناجائز وگناہ ہے

ج02 صفحہ نمبر 436 فقیہ ملت اکیڈمی
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ العبد خاکسار ناچیز محمد شفیق رضا رضوی

خطیب و امام سنّی مسجد حضرت منصور شاہ رحمت اللہ علیہ بس اسٹاپ کشنپور الھند

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ