Headlines
Loading...
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ پتنگ اڑانا کیسا ہے جیسا کہ آج کل دیکھا بھی جاتا ہے
مفصل جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی
فقط والسلام
المستفتی👈 :محمد شاکر رضوی

 وعلیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ

الجواب اللھم ھدایتہ الحق والصواب👇
 
 پتنگ اڑانا اور اس کا دھندا کرنا منع ہے جیسا کہ امام اہل سنت سیدی اعلیحضرت امام احمد رضا خان قدس سرہ اس طرح کے ایک سوال کےجواب میں تحریر فرماتے ہیں کہ " کنکیا یعنی پتنگ اڑانا منع ہے اور لڑانا گناہ " اھ اور نیز فرماتے ہیں کہ کنکیا یعنی پتنگ اڑانے میں وقت ، مال کا ضائع کر نا ہوتا ہے ۔ یہ بھی گناہ ہے ۔ اور گناہ کے آلات کنکیا ( پتنگ) ڈور بیچنا بھی منع ہے احتراز کریں "📙اھ ( فتاوی رضویہ ج 24 ص 659 / 660 : رضا فاونڈیشن لاھور 
 
واللہ اعلم باالصواب

 حضرت علامہ، ومولاناکریم اللہ رضوی صاحب قبلہ مد            

مورخہ؛ ۲۵ اگست ۲۰۱۹ء بروز اتوار

اســـــــلامی مـــعــلــومات گــــروپ
 

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ