Headlines
Loading...
عمامہ کتنے ہاتھ کا اور کس رنگ کا ہونا چاہئے

عمامہ کتنے ہاتھ کا اور کس رنگ کا ہونا چاہئے

 ❂اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ❂

             ســـــــــوال
   📜 کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے پیارے آقا صل اللہ علیہ وسلم؛ کتنے ہاتھ کا امامہ شریف بندھا کرتے تھے اور کس کس رنگ کے امامہ شریف باندھ سکتے ہیں مع تفصیل جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی فقط والسلام

     سائل▫محمد شاکر رضوی

  ❂وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ❂  

📚 الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

صورت مسؤلہ
   📖 مرقاۃ شرح مشکوٰۃ میں مذکور ہے کہ حضور اقدس صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم کا چھوٹا عمامہ سات ہاتھ کا اور بڑا عمامہ بارہ ہاتھ کا تھا۔ بس اسی سنت کے مطابق عمامہ رکھے، اس سے زیادہ بڑا نہ رکھے۔ بعض لوگ بہت بڑے عمامے باندھتے ہیں ، ایسا نہ کرے کہ سنت کے خلاف ہے۔ مارواڑ کے علاقے میں بہت سے لوگ پگڑیاں باندھتے ہیں ، جو بہت کم چوڑی ہوتی ہیں اور چالیس پچاس گز لمبی ہوتی ہیں ، اس طرح کی پگڑیاں مسلمان نہ باندھیں
سرکار صلی اللہ علیہ وسلم تین رنگ کاعمامہ شرف باندھتے تھے (1 سیاہ ) (2 سفید. ) (3 سرخ)

📕 بہارشریعت حصہ شانزدہم
            سیدالانبیاء
             
والـــلـــہ اعـــــــلـــم بـــالصــــواب

        شـــــرف قــــلـــم
حــضـــرت عـــلامــہ و مـــولانــا محمــــــــد افـســـــر رضـــا حشمتـی سعـدی عفـی عنـــہ صـاحـب قبـلـہ

🕋 { اســـلامـی معـلــومـات گـــــــروپ } 

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ