Headlines
Loading...
دیوبندی کے ساتھ تبلیغ میں جانا کیسا ہے

دیوبندی کے ساتھ تبلیغ میں جانا کیسا ہے




            السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 

 بھائی آپ لوگ تو خریت سے ہونگے سوال ہے کیا دیوبندی کے ساتھ جمات میں جانا کیسا ہے حضرت آپ مجھے قرآن اور حدیث کی روشنی میں جواب دیجئیے=

  الســــاٸل شبیر گھر بچھار پور ضلع سیتا مڈھی بیہار
.......................................................................
           وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکتہ

                 الجواب بعون المک الوہاب

 تبلیغی جماعت ہو یا دیوبندی وہابی ہوں یہ سب گمراہ اور مرتد ہیں ہمیں ان سے دور رہنا چاہئے جیسا کہ سرکار اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ بدمذ ہبوں سے دور رہو اور انھیں اپنے قریب بھی نہ آنے دو وہ تمھیں کہی فتنے میں نہ ڈال دیں اگر وہ بیمار پڑیں تو انکی عیادت نہ کرو اگر مر جائے تو انکے جنازہ میں شریک نہ ہو ان سے ملاقات ہو تو انھیں سلام بھی نہ کرو انکے پاس نہ بیٹھوں انکے ساتھ پانی بھی نہ پیو انکے ساتھ کھانا بھی نہ کھاؤ انکے ساتھ شادی بیاہ بھی نہ کرو انکے ساتھ جنازہ بھی نہ پڑھو انکے ساتھ نماز بھی نہ پڑھوبحوالہ انوار الحدیث صفحہ نمبر 102اور فقیہ ملت حضرت علامہ جلال الدین احمد امجدی تحریر فرماتے ہیں کہ مسلمانوں میں تبلیغ کرنا جائز ہے مگر تبلیغی جماعت کے ساتھ اس کام کو انجام دینا جائز نہیں(📚بحوالہ فتاویٰ فیض الرسول جلد دوم صفحہ نمبر 516 )

              واللہ تعالیٰ اعلم باالــــــصـــــواب

    کتبـــــــــــــــــــــــــہ ناچیز محمد شفیق رضا رضوی 

            اســـلامی مـــعلــومـات گـــــروپ 

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ