اہم اعلان
دار الافتاء میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ اپنے شرعی سوالات کے مستند جوابات کے لیے رابطہ فرمائیں۔
شرعی فتویٰ

مرتد کی آذان کا جواب دینا کیسا ہے


            السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

کیا فرماتے علما۶ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو سعودی عرب میں مسجد ہے اس میں جو آذان ہوتی ہے ظاہر سے بات ہے کہ وہ گمراہ ومرتد لوگ ہیں تو ایسے لوگوں کی آذان کا جواب دینا کیسا ہے اور ان کی آذان کو آذان ماننا کیسا ہے براۓ مہربانی مکمل جواب دے بڑی مہربانی ہوگی 

               سائل محمد سلمان برکاتی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
        وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

            الجواب بعون، الملک الوہاب 

سعودی عرب کی اکثرمسجدوں میں وہابی دیوبندی امامت واذان کےکام کوانجام دیتےہےاوروہابی دیوبندی کافرومرتدہیں بمطابق فتویٰ حسام الحرمین کےتوجب معلوم ہوگیاکہ وہابی دیوبندی کافرومرتدہیں تووہابی کی اذان اذان نہیں ہے تواسکے جواب دینےکی بھی حاجت نہیں البتہ اسم جلالت پر کلمہ تعظیم واسم رسالت پر درود پڑھیں جیساکہ سرکاراعلیٰ حضرت فاضل بریلوی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں، اسم جلالت پرکلمہ تعظیم اورنام رسالت پردوردشریف پڑھیں گےاگرچہ یہ اسمائے طیبہ کسی کی زبان سےاداہوں مگروہابی کی اذان اذان میں شمارنہیں جواب کی حاجت نہیں اوراہلسنت کواس پراکتفاکی اجازت نہیں بلکہ ضروردوبارہ اذان کہیں (فتاوی رضویہ شریف قدیم جلددوم صفحہ 421رضااکیڈمی) بحوالہ فتاوی مشاھدی جلداول صفحہ 166

                واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 

         کتبہ محمدافسررضاحشمتی عفی عنہ 

دار الافتاء میں اپنا شرعی سوال ارسال کریں

اپنا مسئلہ تحریر کریں، ان شاء اللہ جلد جواب دیا جائے گا

فہرستِ ابواب و کتبِ فقہ

موضوع اور زمرے کے اعتبار سے فتاویٰ کی فہرست