بیوہ عورت کو زکوٰۃ دینا جائز ہے یا نہیں


           اَلسَلامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَۃُ اَللہِ وَبَرَکاتُہُ

مسئلہ کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام اس مسٸلہ کے بارے میں کہ ہندہ جو کی بیوہ ہے اور اس کے تین چار لڑکی ہیں اور صرف ایک لڑکا ہے جو کی دس بارہ ہزار روپۓ میں نوکری کرتا ہے شہر ممبی وغیرہ میں تو کیا اس بیوہ عورت کو زکاة فطرہ کی رقم دینا جاٸز ہے حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرماۓ تو مہربانی ہوگی فقط والسلام 

             ساٸل محمد سلمان برکاتی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
       و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

             الجواب بعون الملک الوہاب 

اگر وہ واقعی مالک نصاب نہیں ہیں یعنی ساڑھے باون تولہ (چھ سو ترپن گرام ایک سو چوراسی ملی گرام) چاندی کی قیمت کے مالک نہیں ہیں تو انھیں زکوۃ دے سکتے ہیں. اور اگر مالک نصاب ہیں مگر خرچہ نہیں چل رہا ہے اور کھانے پینے کی دشواری ہوتی ہے تو حیلہ شرعی کرکے انھیں مال زکوۃ دے سکتے ہیں یعنی کسی غریب کو جو زکوۃ کامستحق ہے اس کو زکوۃ دےدیں پھر وہ اپنی رضا سے ان کو روپیہ واپس کردے اس طرح بھی جائز ہے.(عامہ کتب فتاوی) .

                    واللہ اعلم بالصواب

             کتبہ فقیر تاج محمد قادری واحدی 

(۲۵/ شعبان۱۴۴۱؁ھ   ۲۰.اپریل ۰۲۰۲؁ء بروزسوموار
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0