Headlines
Loading...
Gumbade AalaHazrat

سوال
  ڈھول بجانا کیسا ہے؟ حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں بہت بہت مہربانی ہوگی المستفی محمد تابش علی رضوی جہان آباد

       جواب

فتاویٰ فیض الرسول میں ہے کہ ڈھول بجانا حرام و ناجائز ہے ڈھول تاشہ بجانا یہ یزیدیوں کی نقل اور، رافضیوں کا طریقہ ہے یہ ناجائز وحرام ہے

(فتاویٰ فیض الرسول جلد دوم صفحہ ۵۰۹ )
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ

۱۱ محرم الحرام ۱۴۴۴ ھجری ۱۰ اگست ۲۰۲۲ عیسوی چہار شنبہ

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ