Headlines
Loading...


السلام  علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں رقص کرنا کیسا ہے اور رقص کرنے والے پر کیا حکم ہے بحوالہ ارسال فرماکر ممنون و مشکور ہوں؟


المستفتی محمد تبریز عالم دہلوی الھنـــد

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الجواب بعون الملک الوھاب

رقص کرنا یعنی ناچنا ناجائز ہے) جیسا کہ بہار شریعت میں بحوالہ ردالمحتار ہے ناچنا تالی بجانا ستار ایک تارہ دو تارہ ہارمونیم چنگ طنبورہ بجانا اسی طرح دوسرے قسم کے باجے سب ناجائز ہیں (بہار شریعت حصہ 16 لہو لعب کا بیان مسئلہ 5) ناچنے والے کی کمائی حرام ہے اور اس پر توبہ لازم ہے) 


واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب


کتــــــبـہ فقیر محمـد مـــعــصوم رضـــا نوریؔ عفی عنہ ۱٤ربیع الثانی ۲٤٤١؁ھجری

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ