سوال
کیا فرماتے ہیں علماء اکرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں سوال کیا فقیر کے یہاں کھانا کھا سکتے ہیں یا نہیں؟
( المستفتی ساحل انصاری بنارس)
جواب
کھا سکتے ہیں جب کہ اور کوئی وجہ مانع شرعی نہ ہو ،
ہمارے معاشرے میں برادری کے جو فقیر ہوتے ہیں اگر وہ تقریب کریں تو بے شک ان کے یہاں کھانا پینا بلا کراہت جائز ہے کیونکہ فقہ کا قاعدہ ہے
لعدم مانع فی الشرع
جب تک شرع میں کوئی چیز کسی وجہ سے منع نہ ہو وہ چیز کرنا وہاں آنا جانا کھانا پینا جائز ہے
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب
کتبہ فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ
۵ صفر المظفر ۱٤٤٣ ھجری بروز دوشنبہ
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ