Headlines
Loading...
Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام کہ لفظ خدانخواستہ کہنا کیسا ہے اور جو یہ لفظ بولے اس کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں المستفی غلام تاج الشریعہ صدام حسین بہادرگنج، شریف ضلع مرادآباد یوپی اترپردیش الہند)

       جواب

لفظ خدا نخواستہ کہنا درست ہے
حضور صدر الشریعہ بدر الطریقہ علامہ امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ نے فتاویٰ امجدیہ جلد سوم صفحہ ۳٤٤ پے رہن کے متعلق فتویٰ دیتے ہوئے لفظ خدا نخواستہ استعمال کیا ہے لہذا خدا نخواستہ کہنے میں کوئی حرج نہیں اور کہنے والے پر کوئی حکم شرع نہیں واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ ارشدی عفی عنہ

۹جمادی الاول ۱۴۴۳ہجری بروز دوشنبہ ۲۰۲۱عیسوی

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ