Headlines
Loading...
کیا مخنث کو اسلامی تعلیم دے سکتے ہیں؟

کیا مخنث کو اسلامی تعلیم دے سکتے ہیں؟



السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

عرض ہے مخنث کو اسلامی تعلیم دے سکتے ہیں کیا

جب وہ بہت شوق رکھتے ہیں

سائل محمد آغاز عالم کٹیہار

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الجواب. جی ہاں مخنث کو اسلامی تعلیمات دینے کا حکم ہے کیونکہ کل قیامت کے دن ان سے بھی سوال ہوگا اور مخنث شریعت اسلام کے مکلف ہیں جس طرح سے مرد و عورت پر نماز. روزہ فرض ہے ایسے ہی مخنث پر بھی نماز روزہ فرض ہے. وارثت سے مخنث کو بھی حصہ ملتا ہے آخرت میں ان کا بھی حساب کتاب ہوگا اسلام کے تمام احکام ان پر بھی جاری ہوں گے

واللہ اعلم بالصواب 

فقیرہ..کردار فاطمی سلمی شاھین امجدی ابراہیم پور ضلع اعظم گڑھ یوپی

28/3/2023 

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ