Headlines
Loading...
سیرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ ایک نظر میں

سیرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ ایک نظر میں



اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ 

یہ گروپ آپ سب کا ہے اگر آپ حضرات بھی علماء کرام سے سوالات کرنا چاہتے ہیں یا پھر اپنے کسی سوال کو لیکر پریشان ہیں تو آپ اس گروپ میں شامل ہو جائے ان شا اللہ تعالیٰ آپ کے سارے سوالات کے جوابات دیئے جائیں گے 👇👇👇👇

اس نمبر پر رابطہ کریں 7052569971 91+

سیّدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ اللہ کے بارے میں ضروری معلومات👇


ولادت 👈 ٢٩/شعبان المعظم ٤٧٠ھ

نام 👈 عبد القادر جیلانی

لقب 👈 غوث اعظم. قطب الاولیاء. قطب الاقطاب. سید الاولیاء. محی الدین. پیران پیر. روشن ضمیر وغیرہ

والد ماجد 👈 حضرت ابو صالح موسی جنگی دوست رضی اللہ عنہ

والدہ ماجدہ 👈 حضرت ام الخیر فاطمہ رضی اللہ عنہا

نانا 👈 حضرت  عبد اللہ صو معی رضی اللہ عنہ

نسب نامہ 👈  سید محی الدین ابو محمد عبد القادر بن سید ابو صالح موسی جنگی دوست بن سید عبداللہ بن یحییٰ زاھد بن سید محمد شمس الدین زکریا بن ابو بکر داؤد بن موسی ثانی بن سید عبداللہ ثانی بن موسیٰ جون بن سید عبداللہ محض بن سید امام حسن مثنی بن سید امام حسن بن سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہم "

شہر بغداد کاسفر 👈 ١٨/ سال کی عمر میں 488ھ

بغداد قیام 👈شیخ حماد علیہ الرحمہ کے خانقاہ پر

مذہب 👈 حنبلی

بیعت وخلافت 👈 شیخ ابو سعید مخزومی رحمۃ اللہ علیہ سے

وصال 👈 اختلاف ہے 8.10. 11.17. ربیع الآخر  561ھ

عمر مبارکہ 👈 91.سال

ازواج  👈 4

اولاد 👈 49

شہزادے 👈 20

شہزادیاں 👈 29

مشہور تصنیف 👈  غنیۃ الطالبین. فتوح اللغیب. فتح ربانی. مکتوبات. محبوب سبحانی. سرالاسرار. فیما یحتاج الیہ ابرار. رسالہ غوث اعظم. جلادالخواطر. سبوح شریف. کبریت احمر. درود اکسیر.

کتبہ طالب دعاالفقیر تاج محمد حنفی قادری واحدی اترولوی

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ