Headlines
Loading...
🍀نابالغ لڑکا فاتحہ دیے سکتا ہے یا نہیں

🍀نابالغ لڑکا فاتحہ دیے سکتا ہے یا نہیں


*السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ*

🖋 *سوال* علمائے کرام کی بارگاہ میں ایک سوال ہے کہ کیا نابالغ لڑکے فاتحہ دے سکتےہیں؟ دلیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں
*سائل* سبیل اختر رضا۔ بنارس ۔یو پی


*وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

   
*🖊 الجواب بعون الملک الوھاب* جی جی نابالغ بچہ اگر پڑھا ہوا ہے اور سمجھدار ہے تو فاتحہ کرسکتا ہے اور اسکا ثواب مردوں کو پہوچایا جاسکتاہے جیسا کہ سرکار اعلی حضرت رضی اللہ عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ نابالغ نے کچھ پڑھ کر یا کوئی نیک عمل کر کے اس کا ثواب مردہ کو پہنچایا توانشاء اللہ تعالی پہنچے گا۔ *(فتاوی رضویہ متر جم جلد ۹ ص ۶۲۹)*. واللہ اعلم بالصواب

               *کتبہ*
الفقیر *تاج محمد* حنفی قادری واحدی
۱۵/محرم الحرام ۱۴۴۱ھ اتوار
اسلامی معلومات گروپ 

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ