موبائل فون میں قرآن رکھنا اور بغیر وضو کےتلاوت کرنا کیسا ہے



  اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ


الســـــــــــــوال👈🏽کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک کو موبائل فون پر رکھنا کیسا ہے اور اسے بغیر وضو کے پڑھنا کیسا ہےاور اسے ڈلیٹ کرنا کیسا ہے برائے مہربانی مکمل طور پر جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی فقط والسلام ـــــــــــــــــــــــــــ

         سائل == محمد شاکر رضوی  


  وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ

       الجواب اللھم ہدایةالحق والصواب


صورت مسؤلہ موبائل کےاندرقرآن شریف کارکھناجائز ودرست ہےکوئی قباحت نہیں ہے
اوراسکرین پرجونظرآتاہےحقیقۃ میں وہ قرآن ہی ہوتاہےالبتہ آلات کےجس حصہ پرقرآن پاک محفوظ ہوتاہےاس پرپلاسٹک کاغلاف لگاہوتاہےاس لئےاس کوبےوضوچھونابھی جائزہے

سوال کیاگیاکہ بےوضوقرآن کاموبائل میں چھوناکیساہے
جواب میں علماءکرام نےبالاتفاق رائےیہ پیش کی کہ اس صورت میں خودان آلات یاان کی اسکرین کوبلاحائل بےوضوچھوناجائزہےاس لئےکہ ان جدیدآلات کی اسکرین سےمتصل ایک شیشہ ہوتاہےجوموادکےظاہرکرنےمیں معاون ہوتاہےاوراس کےاوپرایک دوسراشیشہ ہوتاہےجواسکرین کی حفاظت کیلئےلگایاجاتاہےاوریہ اوپروالاشیشہ اصل اسکرین سےجداہوتاہےاورموادکوظاہرکرنےمیں اس کاکوئی دخل بھی نہیں ہوتااس لئےیہ غلاف وجزدان کےدرجےمیں ہےاورغلاف یایاجزدان کےساتھ قرآن پاک چھوناجائزہے
لیکن فلمی گانےوغیرہ کےساتھ قرآن پاک کاموبائل کےاندرلوڈ کرنابےادبی ہےاس لئے اس سےبچیں اورجائزمقصد کیلئے میموری میں محفوظ قرآن پاک کوڈیلیٹ (Delete) کرنابھی جائزہے

📘جیساکہ کتب فتاوی👇 مثلابحرالرائق وغیرہ میں کئی جزئیات متعددمقامات پرعلاحدہ ہیں ان سےیہ ثابت ہوتاہےکہ قرآن پاک کوڈیلیٹ کرناموبائل سےجائزہے


                    واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

                     کتبـــــــــــــــــــــــــہ
    
حــضـــرت عـــلامــہ و مـــولانــا محمــــــــد افـســـــر رضـــا حشمتـی سعـدی عفـی عنـــہ صـاحـب قبـلـہ 


                ( اســـلامـی معـلــومـات گـــــــروپ ). 
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0