Headlines
Loading...
کیا سورج گہن سے حاملہ پر کچھ اثر پڑتا ہے

کیا سورج گہن سے حاملہ پر کچھ اثر پڑتا ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

علماے کی بارگاہ میں
سوال یہ ہے سورج گرہن میں 
حاملہ عورت کو سونا بیٹھنا کھانہ بنانا کوی چیز کانٹنا کیا منع ہے لوگ کہتے ہیں اسکا بچچے پہ اثر پڑتا ہے کہاں تک اسکی کیا حقیقت ہے جواب عنایت فرماے

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ برکاتہ 
          الجواب بعون الوھاب 

سورج گرہن کےمتعلق عوام میں جومشہورہےوہ غلط ہے 

جیساکہ مفتی اسماعیل حسین نورانی فرماتےہیں 
سورج اورچاندگرہن کوکسی کی بیماری یانقصان اورخطرات کاباعث قراردیناشرعی نقطہ نظرسےغلط ہےہوسکتاہےطبی لحاظ سےاس کےبعض اثرات انسانی جسم اورصحت پرمرتب ہوتےہوں لیکن شریعت مطہرہ میں گرہن کےساتھ ان باتوں کاتصورنہیں دیاگیاہے

اسی طرح گرہن کےبارےمیں یہ سمجھناکہ شرعااس کےاثرات حاملہ عورتوں پرمرتب ہوتےہیں یہ محض توہم پرستی اورباطل نظریات کاحصہ ہے۔۔۔اورسورجاورچاند گرہن شرعی نقطہ نظرسےانسان کےمعمولات زندگی میں قطعاحائل نہیں ہے

البتہ اس وقت توبہ استغفاراورذکرواذکارکاحکم ہے


انوارالفتاوی جلداول صفحہ 185

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 

کتبہ 
محمدافسررضاحشمتی سعدی عفی عنہ
اســـــلامی مـــعــلـومات گــروپ 

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ