
پلاسٹک کے برتن کا استعمال کرنا کیسا ہے
السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماٸے کرام و مفتیان کرام اس مسٸلہ کے بارے میں کہ پلاسٹک کے برتن کا استعمال کرنا کیسا ہے برائے مہربانی مکمل طور پر جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی
المستفتی محمد فاروق خان. مہاراشٹر الھند
*********************************** **
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
الجواب بعون المک الوہاب
سونےو چاندی کےعلاوہ ہر قسم کے برتن کا استعمال جائز ہے
البتہ مٹی کے برتن سب سے افضل ہیں
جیساکہ حدیث شریف میں ہے کہ جس نے گھر کے لیے مٹی کے برتن بنوائے تو فرشتے اس کی زیارت کو آٸیں گے
اسلامی اخلاق و آداب ظروف (برتن) کےمساٸل صفحہ 47بحوالہ درمختارردالمحتار
واللہ اعلم باالــــــصـــــواب
حضرت علامہ مولانا عبیداللہ صاحب بریلی شریف
اســـلامی مـــعلــومـات گـــــروپ
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ