مقتدی اور امام کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہئے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماٸے کرام و مفتیان کرام اس مسٸلہ کے بارے میں کہ مصلیان کے صف سے امام کا مصلیٰ دور ہونا چاہئےیے یا صف اور امام کا مصلیٰ ملاہوا ہو تو نماز میں کوئی قباحت مدلل جواب سے نوازیں مہربانی ہوگی
محمد عبد الجلیل اشرفی
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون المک الوہاب
امام اور مقتدی کے درمیان فاصلہ نہیں ہونا چاہئے یعنی امام کا مصلی کے ٹھیک پیچھے مقتدیوں کا مصلی ہونا چاہئے اور اگر بیچ میں ایک صف کا فاصلہ ہے تو صف منقطع ہوجائے گی.
(📚کتب فقہ)
واللہ اعلم تعالیٰ باالــــــصـــــواب
کتبـــــــــــــــــــــــــہ ناچیز محمد شفیق رضا رضوی
اســـلامی مـــعلــومـات گـــــروپ
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ