دیوبندی کو مسلمان کہنا کیسا یے
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماٸے کرام و مفتیان کرام اس مسٸلہ کے بارے میں کہ دیوبندی کو مسلمان کہنا کیسا یے برائے مہربانی . جواب عنایت فرمائیں
محمد محفوظ عالم کشی نگر
_____________________________________________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الملک الوھاب اللہم ھدایت الحق والصواب
دیوبندی کو مسلمان کہنا درست نہیں ہے اور جو شخص ان کے کفریہ عقائد کے متعلق علم رکھتا ہو پھر بھی کسی دیوبندی کو مسلمان کہے،سمجھے،تو بلاشبہ وہ کافر ومرتد خارج از ایمان ہے'اس پر فرض ہے کہ اپنے اس قول سے،توبہ کرے, تجدید ایمان کرے-اور اگر بیوی والا ہے تو تجدید نکاح بھی کرے٠ بیشک رافضی نیچری دیوبندی قادیانی بلاشبہ کافر ومرتد ہیں'ان سب کے بارے میں علماء کرام کا یہ فتویٰ ہے ___↓↓↓
مَنْ شَکّ فِی کُفرہٖ وعَذابہ فقد کفر
ترجمہ___جو اس کے کافر ہونے اور عذاب میں مبتلا ہونے میں شک کرے وہ بھی کافر ہے'
(درمختار،جلد:٦،صفحہ نمبر:٣٧،کتاب الجھاد،باب المرتد،مطبع ذکریا_)
لھذا______↓↓↓
کافروں کو کافر ماننا اور جاننا اور بوقت ضرورت کافر کہنا ضروریات دین میں سے ہے_
اور جو شخص ان کفار مرتدین کو کافر نہیں کہتا_لھذا وہ کافر ہے'اس سے میل جول،سلام وکلام جائز نہیں_
حوالہ (فتاویٰ شارح بخاری جلد دوم ،باب الفاظ الکفر صفحہ نمبر٤٣١)
واللہ تعالیٰ ورسولہ اعلم بالصواب
از قــلم؛محمد عمران رضا ساغر خطیب وامام:سنی نورانی مسجد ہسدرگہ چترادرگہ ضلع کرناٹک
اســـلامی مـــعلــومـات گـــــروپ
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ