عورت کب آذان دے سکتی ہے


           اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسٸلہ کے بارے میں کہ عورت کب اذان دے سکتی ہے برائے مہربانی مکمل طور پر جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی ؟


              ساٸلہ۔ کنیز فاطمہ رضویہ

         وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

                الجواب بعون الملک الوہاب 

عورت نماز کیلئے کسی بھی صورت میں اذان نہیں دےسکتی عورتوں کواذان دینامکروہ تحریمی ہے اگردےگی توگنہگارہوں گی اوراعادہ کیاجائےگاکیونکہ یہ صرف مردوں ہی کیلئے مشروع ہے عورتوں کیلئے نہیں جیساکہ سرکارصدرالشریعہ علیہ الرحمہ فرماتےہیں عورتوں کو اَذان و اِقامت کہنا مکروہ تحریمی ہے، کہیں گی گناہ گار ہوں گی اور اعادہ کی جائے(عالمگیری ردالمحتار*عورتیں اپنی نماز ادا پڑھتی ہوں یا قضا، اس میں اَذان و اِقامت مکروہ ہے، اگرچہ جماعت سے پڑھیں کہ ان کی جماعت خود مکروہ ہے بہارشریعت جلداول حصہ سوم اذان کابیان*ہاں اگرکسی بلا مصیبت سے نجات پانے کے لئے دے تو کوئی حرج نہیں دے سکتی ہے بشرطیکہ کہ اس کی آواز غیر محرم نہ سنیں.

                     واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 

         کتبہ محمدافسررضاحشمتی سعدی عفی عنہ 
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0