کیا شعبان المعظم میں نامہ اعمال خدا کے رو بروپیش کئے جاتے ہیں


               اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وبرکاتہ 

حضرت شعبان میں لوگوں کے ‌نامۂ اعمال رب کی بارگاہ میں پیش کئے جاتےہیں تو کیا حضرت اس کی کوئی دلیل ہے قرآن وحدیث میں حضرت جواب عنایت فرمادیں

            سائل محمد نسیم احمد نواب گنج
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
            وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

                  الجواب بعون الملك الوھاب

بیہقی میں ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا سے مروی ہے حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا اے عائشہ تمہیں معلوم ہے اس رات میں کیا ہوتا ہے۔
فيها ان يكتب كل مولود من بنى آدم فى هذه السنة وفيها ان يكتب كل هالك من بنى آدم فى هذه السنة وفيها ترفع اعمالهم وفيها تنزل ارزاقهم.جو بچہ اس سال میں پیدا ہوتا ہے وہ اس رات میں لکھا جاتا ہے اور اس سال جو آدمی ہلاک ہونے والا ہوتا ہے اس کا نام بھی لکھا جاتا ہے اور اس رات میں ان کے اعمال اٹھائے جاتے ہیں اور اسی رات ان کے رزق اترتے ہیں۔(بارہ تقریریں۔صفحہ نمبر 227) مؤلف مولانا شریف نوری

محمد الطاف حسین قادری خادم التدریس دارالعلوم غوث الورٰی ڈانگا لکھیم پور کھیری یوپی الھند
 موبائیل فون/9454675382
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0