نماز تراویح میں تشہد کے بعد سلام پھیرنا کیسا ہے

             السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

آپ کی بارگاہ میں میرا سوال ہے کہ کیا تراویح کی نماز میں ہر پہلی رکعت میں تعوذ و تسمیہ پڑھنا ضروری ہے۔۔ نیز تشہد کے بعد سلام پھیر سکتے ہیں یا نہیں۔۔براۓ کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمايں ۔ مع حوالہ ۔

     محمد شفاعت رضا خان ۔جموں و کشمیر
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
        وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

            الجواب بعون الملک الوھاب۔۔۔

تراویح سمیت ہر نماز کی پہلی رکعت میں تعوذ و تسمیہ کا پڑھنا ۔۔اور ہر رکعت کے شروع میں صرف تسمیہ پڑھنا مسنون ہے ۔ضروری نہیں۔۔۔ لہذا تراویح ہو یا کوٸی بھی نماز ان کا ترک مکروہ ہے ۔تشہد کے بعد درود شریف اور دعا کا پڑھنا بھی سنت ہے ۔ہاں اگر مقتدیوں پر گرانی ہو تو تشہد کے بعد اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد پر اکتفا کر سکتا ہے۔ایسے ہی بہار شریعت ،حصہ چہارم میں ہے۔

              واللہ تعالی اعلم بالصواب 

کتبہ : محمد کلیم نوری ،استاذ مدرسہ اسلامیہ اہل سنت حشمت العلوم رامپور کٹرہ ،بارہ بنکی
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق یا نیا سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز (آج کا شیڈول)

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
نوٹ: 1 سے 2 منٹ کی احتیاط ملحوظ رکھیں۔

🧭 سمتِ قبلہ کمپاس

قبلہ رخ: تقریباً 265° مغرب-جنوب
شمال (N)
جنوب (S)
مشرق (E)
مغرب (W)
موبائل کو بالکل سیدھا ہاتھ پر رکھیں۔ لال سوئی کا رخ کعبہ شریف کی سمت کی طرف گھوم جائے گا۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

اپنے مال، نقدی اور سونے چاندی کی مالیت درج کریں:

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0