نام ودود کی مکمل تفصیل؟؟؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نام ودود کا معنیٰ کیا ہے برائے مہربانی مکمل طور پر جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی
ساںل حافظ اعجاز احمد نظامی گورکھپوری
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
الجواب بعون الملک الوہاب
یا ، حرف ندا ، جس کےذریعےپکاراجاۓ (نحومیر)ودود ، دوست ،، چاہنےوالا ،، شفیق ، نیک بندوں کو دوست رکھنے والا ، خداﷻکا ایک صفاتی نامفیرزاللغات صفحہ ٤١٠٧خلاصہ یا ودودو یا کریم وغیرہ وغیرہ بول کرکے رب کو پکارنا تنبیہ اس طریقے کی معلومات سائلین حضرات خود بھی حل کرسکتے ہیں پتہ نہ کیوں آخر کار ہر اعتبار سے اپنے آپ کو محتاج بنا رکھا ہے میرے پیارے اللہ نے آپ کو اشرف المخلوقات بنایا ہے ادراک وفہم وبیناٸی وغیرہ سب کچھ عطاکیاہے
واللہ اعلم بـاالـــــــصـــــــــواب
عبیداللہ بریلوی خادم التدریس مدرسہ دارارقم محمدیہ میرگنج بریلی شریف
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ