کیا حلالہ کے لئے ہمبستری شرط ہے؟؟؟

            السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 

علمائے کرام کی بارگاہ میں ایک مسئلہ در پیش ہے کہ زید کہتا ہے کہ حلالہ میں ہمبستری شرط ہے اگر ہمبستری نہیں کیا تو حلالہ نہیں مانا جاۓ گا صورت مسولہ میں کیا زید کا کہنا درست ہے مفصل جواب حدیث کی روشنی میں عنایت فرمائیں 

                 سائل محمد شہباز ممبئ
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
            وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

                  الجواب بعون الملک الوہاب 

صورت مسئولہ میں زید کا قول برحق ہےحلالہ میں ہمبستری شرط ہے جیسا کہ قرآن میں اللہ تعالی ارشاد فرماتاہےفان طلقھافلاتحل لہ من بعدحتیٰ تنکح زوجاغیرہ اس آیت کریمہ کی تفسیر میں علامہ سید نعیم الدین مراد آبادی رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتےہیںتین طلاقوں کے بعد عورت شوہر پر بحرمت مغلظہ حرام ہوجاتی ہے اب نہ اس سےرجوع ہوسکتاہےنہ دوبارہ نکاح ہوسکتاہے جب تک کے حلالہ ہو یعنی بعدعدت دوسرے سے نکاح کرے اور وہ شوہرثانی بعد صحبت(ہمبستری) طلاق دےیاپھراسکی موت ہوجاۓ پھر عدت گزارکرتب شوہراوّل سےنکاح کرسکتی ہےکنزالایمان پارہ ٢ آیت نمبر٢٣٠رکوع ١٣

              واللہ اعلم بـاالـــــــصـــــــــواب 

عبیداللہ بریلوی خادم التدریس مدرسہ دارارقم محمدیہ میرگنج بریلی شریف یوپی
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0