Headlines
Loading...
اللہ تعالیٰ سوچتا ہوگا یا سوچتا ہے جملہ کہنا کیسا ہے

اللہ تعالیٰ سوچتا ہوگا یا سوچتا ہے جملہ کہنا کیسا ہے



السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلہ ذیل میں کہ زید نے نے اللہ تعالیٰ کے لیے لفظ( سوچنا ) استعمال کیا تو کیا زید کا لفظ بولنا کیسا ہے جواب مدلل اور مفصّل عطا فرمائیں مہربانی ہوگی فقط و سلام 

المستفتی محمد عادل رضا قادری انولا بریلی شریف

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وَعَلَیْکُمْ اَلسَّــلاَمُ وَرَحْمَتُہ اللّٰہِ وَبَـرْکَاتُـہْ

الجواب بعون الملک الوھاب 

اللہ تعالیٰ کے لئے یہ جملہ کہنا کہ اللہ تعالیٰ سوچتا ہوگا یا سوچتا ہے یہ شریح کفر ہے جیسا کہ اسی طرح کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے حضور شارح بخاری علامہ مفتی شریف الحق امجدیؔ علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ یہ جملہ کہ اللہ بھی اپنے دل میں سوچتا ہوگا یقینا صریح کفر ہوگا(فتاوی شارح بخاری جلد اول ص ۱۶۲/۱۶۳) 


واللہ اعلم بالصواب 


کتبــــہ فقیر محمد محبوب عالم امجــدی مقام آزاد نگر نچلول ضلع مہراجگنج یوپی الہند رابطہ نمبر 

7991712002

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ