Headlines
Loading...
ہولی یا دیوالی میں ہندوؤں کی دی ہوئی مٹھائی کھانا کیسا ہے

ہولی یا دیوالی میں ہندوؤں کی دی ہوئی مٹھائی کھانا کیسا ہے



السلام عليكم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 

کیا فرماتے ہیں علماء اسلام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک غیر مسلم کے تیوہار مثلاً دیوالی کے موقع پر ایک دوکان والے سے مٹھائی کی شکل میں تحفہ لینا اور اس کو کھانا از روئے شرع کیسا 

سائل رئیس احمد سبحانی بستوی

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

الجواب بعون الملک الوہاب اللھم ہدایت الحق والصواب

حضورسیدی سرکاراعلی حضرت امام احمدرضاخان علیہ الرحمہ سے پوچھاگیاکہ کافرجوہولی دیوالی کے موقع پر مٹھاٸ بانٹتےہیں اسے مسلمانوں کولیناجاٸز ہے یانہیں توآپ نےفرمایااس روزنہ لے دوسرے روز دے تولےلےنہ یہ سمجھ کر کہ ان خبثاکےتہوار کی مٹھاٸ ہے بلکہ مال موذی نصیب غازی سمجھے ملفوظات اعلی حضرت حصہ ١ صفحہ ١٦٣ضیاشریعت جلداول صفحہ ٢٣٦


واللہ اعلم باالصواب 


کتبہ غیاث الدین قادری دارالعلوم شھیداعظم دولہاپور گونڈہ 

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ