Headlines
Loading...
Gumbade AalaHazrat

سوال
  علمائے کرام کی خدمت مسئلہ ہے کہ اگر ذبح کرنے والا، قربانی کرانے والوں کے نام نہ لے اور ذبح کردے تو کیا قربانی ہو جائے گی جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہو گی المستفتی رفاؤل حسن بہار

       جواب

صورت مسئولہ میں قربانی ہوجائے گی ، کیوں کہ بوقتِ ذبح جس کے نام سے قربانی کی جارہی ہے اس کا نام لینا ضروری نہیں ہے، اللہ عزوجل فرماتا ہے الا یعلم من خلق

(سورہ ملک آیت 14 (کنز الایمان ))
یعنی:-- کیا وہ نہ جانے جس نے پیدا کیا (کنز الایمان اس آیت کریمہ سے واضح ہے کہ اللہ جانتا ہے کہ قربانی کس کی طرف سے کی جا رہی ہے اور قربانی کون کر رہا ہے واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ

۱۱ شوال المکرم ۲٤٤١؁ ھجری

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ