Headlines
Loading...
Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جنازہ اور میت، میں کیا فرق ہے جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی آپ سب کی المستفتی محمد اعجاز احمد مرائن ٹولہ فتح پور الھند

       جواب

عرف میں جنازہ و میت ایک ہی معنیٰ میں مستعمل ہیں کیوں جب جنازہ و میت کا ذکر ہوتاہے تو یہی سمجھ میں آتا ہے فلاں کی موت ہوگٸ انتقال ہوگیا رخصت ہوگیا وغیرہ وغیرہ
مگر لغوی اعتبار فرق ہے میت ، اسکا مادہ موت ہے مات ، یموت ، موتا ، معنیٰ مرنا جو مرگیا ہو، مردہ، لاش، نعش، مردہ جسم، وغیرہ وغیرہ مصباح اللغات ص ٨٤١ جنازہ . تجنیز سے ہے معنی تیار کرنا کفن یا کپڑے میں لاش کو لپیٹ کر و چارپاٸی کاندھے پر اٹھا کرلے جاتے ہیں، یا تابوت وغیرہ ذریعے(ایضاً) واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ عبیداللہ حنفی بریلوی

خادم مدرسہ دارارقم محمدیہ میر گنج بریلی شریف

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ