Headlines
Loading...
دیوبندیوں کے پیچھے نماز پڑھنا کیوں منع ہے

دیوبندیوں کے پیچھے نماز پڑھنا کیوں منع ہے

Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دیوبندیوں کے پیچھے نماز پڑھنا کیوں منع ہے حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائے المستفی آفتاب احمد جموں و کشمیر

       جواب

اولا دیوبندی کی خود کی نماز نہیں اسکی اقتدا میں کیسے کیوںکر ہوگی! اسلیۓ کہ نماز اللہ رب العزت کی طرف ایک تحفہ عظیم ہے جو اس نے اھل یمان کو عطا فرمایا ہے خود قرآن میں فرماتا ہے يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ اۓ ایمان والوں جب تم نماز کے لیۓ کھڑے ۔۔۔ الخ تومذکورہ آیت کریمہ سے ظاہر ہے نماز وہی پڑھے جو صاحب ایمان ہے تو دیوبندی وہابی وغیرہ سب کے سب اپنےعقاٸدکفریہ کے سبب داٸر اسلام سے خارج ہیں ان کے کچھ عقاٸد باطلہ ملاحظہ کریں خدا جھوٹ بوسکتاہے اور بولابھی ہے رسالہ یک روزہ ص ١٥٤ نبی کریمﷺ کے بعض علوم غیبہ کاثبوت بعض بچے و پاگل و جمیع حیوانات و بہاٸم کے علم کے مشابہ ہے حفظ الایمان ص ٨ شیطان لعین کا علم حضورﷺ کے علم سے زاٸد ہے براہین قاطعہ ص ٥٥ {نعوذباللہ} اسکے علاوہ ان کے بےشمار عقاٸد کاذبہ ہیں ان کی مذکور و دیگر کتب کا مطالعہ کریں لہذا یہ سب کافر ہیں اس وجہ سے ان کےپیچھے ہرگز ہرگز نماز نہیں ہوسکتی بلکہ انکی اپنی نہیں ہوسکتی واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ عبیداللہ حنفی بریلوی

خادم التدریس جامعہ عربیہ فیض الرسول و امام جامع مسجد قصبہ رچھا ضلع بریلی شریف

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ