Headlines
Loading...
وہ کون سی نماز ہے جو وقت پر پڑھنے سے گناہ ملتا ہے

وہ کون سی نماز ہے جو وقت پر پڑھنے سے گناہ ملتا ہے

Gumbade AalaHazrat

سوال
  بعد سلام عرض ہے کی ایسی کونسی نماز ہے جو وقت پر پڑھنے پر گناہ ملتا ہے جواب عنایت فرمائیں آپ کی بہت مہربانی ہوگی المستفی حافظ نور محمد اموا مولوی ضلع بہرائچ شریف یو پی دیار غازی

       جواب

مزدلفہ میں حاجی لوگوں کومغرب کےوقت مغرب پڑھنے پرگناہ ہے
جیساکہ حضورصدرالشریعہ علیہ الرحمہ تحریرفرماتےہیں کہ حاجی صاحبان کوعرفہ کےدن رات میں مزدلفہ پہنچے تومغرب کی نمازعشاء کےوقت میں اداکی نیت سےپڑھنے کاحکم ہے بہارشریعت جلد۶ صفحہ ۹۶
اورفتاوی عالمگیری میں ہے جلداول مصری صفحہ ۲۱۵ میں ہے اذادخل وقت العشاء یؤذن المؤذن ویقیم فیصلی الامام بھم صلاۃ المغرب فی وقت صلاۃ العشاء عرفہ کےدن مزدلفہ میں حاجیوں کومغرب کی نماز مغرب کےوقت پڑھناگناہ ہے ایساہی فقہی پہیلیاں صفحہ ۹۵ پربھی ہے واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ غیــــــاث الدین قادری

دولہاپور

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ