Headlines
Loading...
زیر ناف بال صاف کرنے سے غسل واجب ہوگا یا نہیں

زیر ناف بال صاف کرنے سے غسل واجب ہوگا یا نہیں

Gumbade AalaHazrat

سوال
  ناف کے نیچے کے بال صاف کرنے کے بعد اگر کوئی شخص غسل نہ کرے تو اس صورت میں پاک ہوگا یا نہیں اس کاجواب عطا کریں عنایت ہوگی المستفی محمد قاسم علی

       جواب

موے زیر ناف صاف کرنے سے غسل واجب نہیں ہوتا پہلے پاک تھا تو اب بھی پاک رہے گا اور اگر ناپاک تھا تو اب بھی ناپاک کہ موے زیر ناف زائل کرنا موجبات غسل سے نہیں
ہندیہ میں ہے اﻟﻔﺼﻞ اﻟﺜﺎﻟﺚ ﻓﻲ اﻟﻤﻌﺎﻧﻲ اﻟﻤﻮﺟﺒﺔ ﻟﻠﻐﺴﻞ ﻭﻫﻲ ﺛﻼﺛﺔ ﻣﻨﻬﺎ اﻟﺠﻨﺎﺑﺔ ﻭﻫﻲ ﺗﺜﺒﺖ ﺑﺴﺒﺒﻴﻦ ﺃﺣﺪﻫﻤﺎ ﺧﺮﻭﺝ اﻟﻤﻨﻲ ﻋﻠﻰ ﻭﺟﻪ اﻟﺪﻓﻖ ﻭاﻟﺸﻬﻮﺓ ﻣﻦ ﻏﻴﺮ ﺇﻳﻼﺝ ﺑﺎﻟﻠﻤﺲ ﺃﻭ اﻟﻨﻈﺮ ﺃﻭ اﻻﺣﺘﻼﻡ ﺃﻭ اﻻﺳﺘﻤﻨﺎء کذا ﻓﻲ ﻣﺤﻴﻂ اﻟﺴﺮﺧﺴﻲ ﻣﻦ اﻟﺮﺟﻞ ﻭاﻟﻤﺮﺃﺓ ﻓﻲ اﻟﻨﻮﻡ ﻭاﻟﻴﻘﻈﺔ کذا ﻓﻲ اﻟﻬﺪاﻳﺔ۔ اﻟﺴﺒﺐ اﻟﺜﺎﻧﻲ اﻹﻳﻼﺝ اﻹﻳﻼﺝ ﻓﻲ ﺃﺣﺪ اﻟﺴﺒﻴﻠﻴﻦ ﺇﺫا ﺗﻮاﺭﺕ اﻟﺤﺸﻔﺔ ﻳﻮﺟﺐ اﻟﻐﺴﻞ ﻋﻠﻰ اﻟﻔﺎﻋﻞ ﻭاﻟﻤﻔﻌﻮﻝ ﺑﻪ ﺃﻧﺰﻝ ﺃﻭ ﻟﻢ ﻳﻨﺰﻝ ﻭﻫﺬا ﻫﻮ اﻟﻤﺬﻫﺐ ﻟﻌﻠﻤﺎﺋﻨﺎ ﻛﺬا ﻓﻲ اﻟﻤﺤﻴﻂ ﻭﻫﻮ اﻟﺼﺤﻴﺢ ﻛﺬا ﻓﻲ ﻓﺘﺎﻭﻯ ﻗﺎﺿﻲ ﺧﺎﻥ۔ ﻭﻣﻨﻬﺎ اﻟﺤﻴﺾ ﻭاﻟﻨﻔﺎﺱ ﻳﺠﺐ اﻟﻐﺴﻞ ﻋﻨﺪ ﺧﺮﻭﺝ ﺩﻡ ﺣﻴﺾ ﺃﻭ ﻧﻔﺎﺱ ﻭﻭﺻﻮﻟﻪ ﺇﻟﻰ ﻓﺮﺟﻬﺎ اﻟﺨﺎﺭﺝ ﻭﺇﻻ ﻓﻠﻴﺲ ﺑﺨﺎﺭﺝ ﻭﻻ ﻳﻜﻮﻥ ﺣﻴﻀﺎ ﻛﺬا ﻓﻲ اﻟﺘﺒﻴﻴﻦ"ملتقطا
یعنی غسل واجب کرنے والی چیزیں تین ہیں (١)جنابت(٢)آگے یا پیچھے سر ذکر یعنی حشفہ کا داخل ہونا(٣)حیض و نفاس)

(ہندیہ،ج١، ص١٤،١٥،١٦)
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ شان محمدالمصباحی القادری

٢١فروری٢٠٢٢

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ