Headlines
Loading...
بغیر تکبیر تحریمہ کے نماز کا کیا حکم ہے؟

بغیر تکبیر تحریمہ کے نماز کا کیا حکم ہے؟

 


(مسئلہ) بغیر تکبیر تحریمہ کے نماز کا کیا حکم ہے؟ 


الجواب بغیر تکبیر کے کوئی بھی نماز نہیں ہوتی

فرضها التحریمة والقیام والقراءۃ والرکوع والسجود (کنزالدقائق، باب صفة الصلٰوۃ، ص: ۳۰)

نماز کے فرائض تکبیر تحریمہ، قیام، قرأت، رکوع اور سجود ہیں

فرضها التحریمة. (مختصر الوقایة، ص: ١٣)

النیة فرض وکذلك تکبیرۃ الاحرام والقیام مع القدرۃ والقرأۃ والرکوع والسجود والجلوس فی التشھد الاخیر. (المیزان الکبرٰی باب صفة الصلوۃ، ۱/ ۱۴۶)

نیت فرض ہے اسی طرح تکبیر تحریمہ اور قدرت کے ساتھ قیام، قرأت، رکوع، سجود اخیری تشہد میں بیٹھنا والله اعلم بالصواب

کتبہ ابن علیم المصبور الرضوی العینی

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ