نماز اور تلاوت قرآن میں اوپر بیٹھنے کا مسئلہ الگ الگ کیوں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت ایک سوال تھا کہ قرآن شریف پڑھتے وقت کہا جاتا ہے کہ آپ نیچے بیٹھے

 اور نماز پڑھتے ہوئے نہیں کہا جاتا حالانکہ ایسا کیوں حالانکہ دونوں بی عبادت ہےحضرت توجہ کی خاص ضرورت ہے کسی کو جواب دینا ہے

(المستفسی محمد ابراہیم شیخ)

 

وعلیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ

بسم الله الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب

 

 بے شک دونوں عبادت ہیں مگر قرآن کے تلاوت کے وقت جو اوپر بیٹھنے سے منع کیا جاتا ہے یہاں قرآن کا ادب مقصود ہوتا ہے جب کہ قرآن شریف پڑھنے والے کے سامنے سے گزرنے میں حرج نہیں جب کہ نمازی کے سامنے سے بغیر سُترہ کے گزرنے پر سخت و عیدین آئی ہیں لہذا معلوم ہوا کہ تلاوتِ قرآن اور نماز کے متعلق الگ الگ احکام ہیں (کتب فقہ) 

والله تعالیٰ اعلم بالصواب

کتبہ محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ ۱۱ رجب المرجب ۱۴۴۴ ھجری۳ فروری ۲۰۲۳ عیسوی جمعہ مبارکہ

Assalamu alekum kya farmate hai ulmaye ikram is masle ke bare me ki quran shareef padhte wakt kaha jata hai ki niche baithe aur namaz padhte huve nhi kaha jata halaki iasa q halaki dono hi ibadat hai hajrat jawab inayat farmaye

Sawal karne wale ka Name mohmmad ibrahim shekh

Al jawab beshaq dono ibadat hai magar quran ke tilawat ke wakt jo upar baithne se mana kiya jata hai yanha quran ka adab maksood hai jabki quran padhne wale ke samne se gujrne me koi harj nhi jabki namazi ke samne se bagair sutra ke gujrane par sakht waide aai hai lehaza maloom hua ki tilawat quran aur namaz ke mutaliq alag alag ihkam hai

Hawala kutab fika

Katba masoom raza noori afi anho

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0