(مسئلہ) کیا کوئی شخص اپنے والدین کے انتقال کے بعد انکی قبروں کو بوسہ دے سکتا ہے؟
(جواب) والدین کی قبروں کو بوسہ دینا جائز ہے لعدم المنع وما لم یمنع لا یمنع. لیکن جب لوگ موجود ہوں اور اندیشہ ہو کہ اگر قبر چومی جائے گی تو لوگ اسے کسی ولی اللہ کی قبر سمجھ لیں گے تو مناسب نہیں ہے۔ اس کے والدین کو لوگ ان کی زندگی میں اولیاء اللہ جانتے تھے تو مناسب ہے کہ ادباً قبر نہ چومی جائے اور چومنا بھی بے ادبی نہیں ہے۔ والله تعالی اعلم
کتبہ ندیم العلیم المصبور العینی مہاراشٹر ممبئی
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ