اجرت .تجارت
تراویح کا بیان
اگر تراویح کی چند رکعتیں رہ گئی تو کیا کرے
(مسئلہ) ایک حافظ صاحب نے نمازِ تراویح کی صرف سولہ رکعات پڑھائیں لیکن اُن کا خیال تھا کہ بیسوں مکمل ہوگئیں لہذا نمازِ وتر پڑھا دی۔ پڑھنے کے بعد کچھ مقتدی حضرات نے بتایا کہ صرف سولہ رکعتیں ہوئی ہیں۔ اب اس صورت میں کیا کیا جائے؟
(جواب) نماز وتر کے بعد چار رکعتیں دو سلام کے ساتھ باجماعت پڑھ لیں، بہتر ہے۔ اور اگر امام صاحب جاچکے تو بغیر جماعت بھی ادا کرسکتے ہیں۔ والله تعالی اعلم
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ