Headlines
Loading...


امام احمد رضا رحمة الله تعالى علیه فرماتے ہیں

حب الوطن من الایمان نہ حدیث سے ثابت نہ ہرگز اس کے یہ معنی، اس کا یہ معنی امام بدرالدین زرکشی نے اپنے جز اور امام شمس الدین سخاوی نے مقاصد حسنہ اور امام خاتم الحفاظ جلال الدین سیوطی نے الدرالمنتشرہ میں بالاتفاق اس روایت کو فرمایا: لم اقف علیہ (میں اس سے آگاہ نہیں ہوسکا)

(المقاصد الحسنہ للسخاوی حدیث ۳۸۶، ص۱۰۹؛ الدررالمنتشرۃ فی الاحادیث المشتھرۃ، حروف الحاء حدیث ۱۸۹، ص۱۰۰)

امام سخاوی نے اس کی اصل ایک اعرابی بدوی اور حکیمان ہند کے کلام میں بتائی کما یظهر بالرجوع الیه (جیسا کہ اس کی طرف رجوع سے ظاہر ہے) (العطایا النبویة کتاب السیر ٢٩٥/١٥)

کتبہ فیضان سرور مصباحی 

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ