Headlines
Loading...
دعائے ثانی سنت رسول الله ﷺ ہے یا نہیں ؟

دعائے ثانی سنت رسول الله ﷺ ہے یا نہیں ؟


(مسئلہ) دعائے ثانی سنت رسول الله ﷺ ہے یا نہیں ؟

(الجواب) سنیت کا ثبوت فقیر کے علم میں نہیں اور اس کا جواز واستحباب ثابت. ثبوت کے لیے امام اہل سنت کا رسالہ سرور العید السعید پڑھیں. جلسہ سے اٹھنے سے قبل دعا کرنا معمولات رسول ﷺ میں سے ہے. دعائے اول جو بعد ادائیگی فرض ہوتی ہے یہ ان کے لیے ہے جو بسب عذر شرعی فرائض پر اکتفا کرکے جلسہ نماز ختم کرتے ہیں اور دعائے ثانی ان کے لیے جو بعد ادائیگی سنن ونفل جلسہ ختم کرتے ہیں والله تعالی اعلم

کتبہ ندیم ابن علیم المصبور العینی ممبئی مہاراشٹر انڈیا


ہمارے اسلامی یوٹوب چینل کو بھی لائک اور سبسکرائب کریں فقط والسلام 

https://youtube.com/@YadeTajushsharia

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ