Headlines
Loading...

📗سوال کسی مرد مسلمان کا سر برہنہ ہوکر کھانا کھانا از روئے شرع شریف درست ہے یانہیں؟اور اس شخص کے ساتھ جو سر برہنہ کھاتا ہو شیطان کھاتا ہے یانہیں؟ اور خلاف سنت ہے یا نہیں؟

✍🏻الجواب

جو بسم اللہ کہہ کر کھانا کھاتا ہے شیطان اس کے ساتھ نہیں کھا سکتا

اور جو بغیر بسم اللہ کھائے شیطان اس کے ساتھ کھائے گا اگر چہ سر پر سو کپڑے ہوں


 ننگے سر کھانا ہنود کی رسم ہے اور خلاف سنت ہے ہاں کوئی عذر ہو تو حرج نہیں

واللہ سبحانہ وتعالٰی اعلم ورسولہ الاعظم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم


فتاوٰی رضویہ شریف جلد ۲۱ جدید صفحہ نمبر ۶۴۸ تا ۶۵۲ مسئلہ نمبر ۲۴۹ تا ۲۵۱

کتبہ وسیم اختر رضوی 

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ