
(🕋)السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ(🕋)
📜سـوال__________↓↓↓
علماء کی بارگاہ میں سوال یہ ہے کہ مسلمان شخص عیسائیوں کے چرچ میں کام کر سکتا ہے حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں
السائل۔الله کا بندہ
(💓)وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(💓)
📝الجواب: بعون الملک الوہاب
جی ہاں کام کرسکتاہےکوٸی قباحت نہیں مفتی جلال الدین امجدی علیہ فتاویٰ رضویہ ج١٠ کےحوالےتحریر فرماتے ہیں کہ سیدی سرکاراعلی حضرت قدس سرہ فرماتے ہیں اجرت پر راج گیر کا گرجا یاشوالہ بناناجاٸزہے اور فتاویٰ قاضی خاں علی الھندیہ جلد٢ ص٣٠٩ میں ہے لوبنی بالاجربیعةاو کنیسةللیھود والنصارٰی طاب لہ الاجر)
📓((حوالہ فتاویٰ فیض الرسول ج٢ ص٤١٩))
🔖واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب🔖
کتبہ حضرت علامہ ومولانا قاری محمّد عبیداللہ صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی۔خادم التدریس مدرسہ دارارقم محمودیہ میر گنج بریلی شریف یوپی الھند
🗓 (۲۳)👈ربیع الاوّل شریف،۲۴۴۱ھ مطابق(۱۰)نومبر ٠٢٠٢ء بروز👈منگل
شائع کردہ سنی مسائل شرعیہ گروپ
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ