صـاحب ترتیـب کسـے کہتـے ہیـں؟
صاحب ترتیب کیسے کہتے ہیں
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
📜سوال__________↓↓↓
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کوئی شخص ارادہ کر لیں کہ پانچ وقت کی نماز پڑھے گا اور پانچ وقت کی نماز پڑھنے لگا تو کیا وہ صاحب ترتیب ہوا
✍️السائل۔👈اکرم رضا اکراباد
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الجوابـــــ: بعون الملک الوہاب
صاحب ترتیب اسے کہتے ہیں جسکی کوئی نماز مکلف ہونے کے بعد قضا نہ ہوئ ہو اب رہی بات مذکورہ شخص کے ارادے کی تو اسکے ارادے فضول ہیں مگر جبکہ مکلف ہونے کے فوراً بعد ارادہ کیا ہو اور وہ اس پر قائم بھی ہوتو صاحب ترتیب ہوگا
📓((از ماخوذ نورالایضاح باب قضاء الفوایت ص 187))
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
کتبہ حضرت محمّد صدام حسین صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی۔بھنگا شراوستی الھند
🗓 (۲۳)👈ربیع الاوّل شریف،۲۴۴۱ھ مطابق(۱۰)نومبر ٠٢٠٢ء بروز👈منگل
📚شائع کردہ سنی مسائل شرعیہ گروپ📚
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ