Headlines
Loading...



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ 

کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حضرت امام حسین کو کس نے شہید کیا قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی 

سائل محمد کا قمر علی انصاری بریلی شریف


وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکتہ

الجواب بعون الملک الوھاب

امام حسین رضی اللہ عنہ کا سر اقدس خولی بن یزید نے تن سے جدا کیا لیکن بعض روایات میں ملتا ہے کہ بد بخت ازلی خولی بن یزید یا سنان بن انس یا شبل بن یزید یا شمر خبیث نے آپ کے سر اقدس کو تن سے جدا کیا

(بحوالہ خطبات محرم صفحہ نمبر 428)

واللہ اعلم باالصواب

کتبہ العبد خاکسار ناچیز محمد شفیق رضا رضوی خطیب و امام سنّی مسجد حضرت منصور شاہ رحمت اللہ علیہ بس اسٹاپ کشنپور فتحپور الھند

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ