سوتیلی خالہ سے نکاح کرنا کیسا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
_*سوال برائے علماء کرام👇*_
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسلئہ کے بارے میں کہ سوتیلی خالہ سے شادی کرنا کیسا ہے مدلل جواب عنایت فرماکر شکریہ کا موقع دیں کرم ہوگا۔
سائل👈🏻 احمد نواز ۔کشن گنج بہار ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
📖:قال ابن عابدین عن الخیر الرملي:ولا تحرم أم زوجة الأب ولا بنتھا فأخت زوجة الأب أولى بأن لا تحرم (شامی ۴:۱۰۵،
فتاوی شامی میں کہ باپ کے بیوی کی ماں حرام نہیں ہوتی اور نہ ہی اس سوتیلی ماں کی بیٹی جو دوسرے باپ سے ہو تو بدرجہ اولی اس سوتیلی ماں کی بہن حرام نہ ہوگی
(واللّٰہ و رسولہ اعلم بالصواب)
*📝کتبــــــــــــہ؛📝*
عــلامــہ ومولانا مفتی محـــمـــد منظوراحمد یارعـــلوی صاحب قبلہ
بــتاریـخ(05)ستمبر(2019)عــیــســوی
اســـــلامی مـــعــلـومات گــروپ
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ